Islaahi Kalisiya-e-Pakistan

Of Church-Government, and the several sorts of Assemblies for the same

The Form of Presbyterial Church-Government was authored by the Westminster Assembly, which convened from 1643 to 1648. It was formally approved by the General Assembly of the Church of Scotland at the Assembly in Edinburgh on 10 February 1645, Session 16, to serve as a regulation for the governance of the Church. This esteemed work has been translated into Urdu by Pastor Arslan Ul Haq of the Reformed Church of Pakistan.

ضابطہ بزرگانی (پریسبیٹریل) کلیسیائی نظام

کلیسیائی حکومت اور اِس کی مختلف مجالس کے بارے میں

مسیح نے کلیسیا میں حکومت قائم کی ہے اور اس کیلئے کلیسیائی حکام مقرر کئے ہیں۔ اِس مقصد کے لئے، شاگردوں کو یسوع مسیح سے کنجیاں ملی اور انہوں نے انہیں دنیا بھر کی کلیسیاؤں میں مختلف مواقع پر استعمال کیا۔

تب سے مسیح نے اپنی کلیسیا میں حکومت کیلئے کچھ لوگوں کو اختیارات کے انعامات بخشے ہیں تاکہ وہ اُس کو عمل میں لائیں جب انہیں اس کیلئے بلایا جائے۔

یہ بات جائز اور خدا کے کلام کے مطابق ہے کہ کلیسیا کا انتظام مختلف مجالس کے ذریعے سرانجام دیا جائے جن میں جماعتی (یعنی مقامی سطح پر)، علاقائی (یعنی علاقائی جماعتوں کی سطح پر) اور سناڈیکل (یعنی وسیع تر کلیسیائی مجلس) مجالس شامل ہیں۔


Discover more from Reformed Church of Pakistan

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Bible Verse of the Day

You therefore, my son, be strong in the grace that is in Christ Jesus.

Featuring

Discover more from Reformed Church of Pakistan

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Skip to content