Islaahi Kalisiya-e-Pakistan

Of the Church – Form of Presbyterial Church-Government (Urdu)

The Form of Presbyterial Church-Government was authored by the Westminster Assembly, which convened from 1643 to 1648. It was formally approved by the General Assembly of the Church of Scotland at the Assembly in Edinburgh on 10 February 1645, Session 16, to serve as a regulation for the governance of the Church. This esteemed work has been translated into Urdu by Pastor Arslan Ul Haq of the Reformed Church of Pakistan.

ضابطہ بزرگانی (پریسبیٹریل) کلیسیائی نظام

کلیسیا کے بارے میں

نئے عہد نامہ میں ایک عام دِیدنی کلیسیا کو پیش کیا گیا ہے (الف)۔

نئے عہد نامہ کی خدمت، الہام اور رسوم یسوع مسیح کی طرف سے اُس کی دوسری آمد تک عام دِیدنی کلیسیا کے اجتماع اور اس زندگی میں کاملیت کے لئے دئے گئے ہیں (ب)۔

نئے عہد نامہ میں مخصوص دِیدنی کلیسیاؤں کا بھی ذکر ہے جو عام کلیسیا کے ارکان ہیں (ج)۔ ابتدائی زمانے کی مخصوص کلیسیائیں اُن ظاہری مقدسین پر مشتمل تھیں (یعنی اُن لوگوں پر) جو بالغ ہونے پر مسیح میں ایمان کا اقرار کرتے اور اس کی فرماںبرداری مسیح اور اس کے رسولوں کے سکھائے ہوئے ایمان اور زندگی کے اصولوں کے مطابق کرتے تھے۔ اس کے ساتھ ہی، ان کے بچے بھی کلیسیا کا حصہ ہوتے تھے (د)۔

الف۔ 1 کرنتھیوں 12:12، 13، 28 (باب کے باقی حصے کے ساتھ)۔

ب۔ 1 کرنتھیوں 28:12 اور افسیوں 4:4-5 بہ موازنہ آیات 10-15,13-16

ج۔ گلتیوں 21:1-22، مکاشفہ 4:1, 20 اور 1:2

د۔ اعمال 38:2، 41، 47 بہ موازنہ اعمال 14:5 ۔ 1 کرنتھیوں 2:1 کا موازنہ 2 کرنتھیوں 13:9 کے ساتھ ۔ اعمال 39:2۔ 1 کرنتھیوں 14:7۔ رومیوں 16:11۔ مرقس 14:10کا متی 13:19- 14 اور لوقا 15:18 – 16کے ساتھ موازنہ ۔


Discover more from Reformed Church of Pakistan

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Bible Verse of the Day

Behold, I am the LORD, the God of all flesh. Is there anything too hard for Me?

Featuring

Discover more from Reformed Church of Pakistan

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Skip to content