The Form of Presbyterial Church-Government was authored by the Westminster Assembly, which convened from 1643 to 1648. It was formally approved by the General Assembly of the Church of Scotland at the Assembly in Edinburgh on 10 February 1645, Session 16, to serve as a regulation for the governance of the Church. This esteemed work has been translated into Urdu by Pastor Arslan Ul Haq of the Reformed Church of Pakistan.
ضابطہ بزرگانی (پریسبیٹریل) کلیسیائی نظام
مخصوص جماعت کے عہدیداروں کے بارے میں
ہر جماعت میں کم از کم ایک عہدیدار ہونا چاہیے جو کلام اور تعلیم دینے کی خدمت کرے اور جماعت کی قیادت کرے (امثال 18:29، 1 تیمتھیس 17:5، عبرانیوں 7:13)۔
اِس کے علاوہ، کلیسیائی جماعت کے انتظامی معاملات کے لئے دیگر عہدیداران کا ہونا ضروری ہے (1 کرنتھیوں 28:12)۔
اور اسی طرح یہ ضروری ہے کہ دوسرے عہدیدار ہوں جو غریبوں کی مدد کے لئے خصوصی طور پر خیال رکھیں (اعمال 2:6- 3)۔
عہدیداروں کی تعداد جماعت کی ضروریات کے مطابق ہونی چاہیے۔
یہ عہدیدار اپنے اپنے کام کے مطابق جماعت کے معاملات کو صحیح طور پر انجام دینے کیلئے طے شدہ اوقات میں ملاقات کریں گے۔
یہ بہت ضروری ہے کہ ان مجالس میں وہ شخص جو کلام اور تعلیم دینے کی خدمت کرتا ہو، ان کی رہنمائی کرے (1 تیمتھیس 17:5)۔
Discover more from Reformed Church of Pakistan
Subscribe to get the latest posts sent to your email.