The Form of Presbyterial Church-Government was authored by the Westminster Assembly, which convened from 1643 to 1648. It was formally approved by the General Assembly of the Church of Scotland at the Assembly in Edinburgh on 10 February 1645, Session 16, to serve as a regulation for the governance of the Church. This esteemed work has been translated into Urdu by Pastor Arslan Ul Haq of the Reformed Church of Pakistan.
ضابطہ بزرگانی (پریسبیٹریل) کلیسیائی نظام
اِن تمام مجالس کے مشترکہ اختیار کے بارے میں
یہ جائز اور خدا کے کلام کے مطابق ہے کہ مذکورہ مجالس کو یہ اختیار حاصل ہو کہ وہ کسی بھی شخص کو جو اُن کے دائرہ اختیار میں آتا ہو اور جس کا تعلق اُن کے سامنے موجود کلیسیائی معاملات سے ہو، طلب کر کے مجلس کے سامنے پیش کریں (متی 15:18-20)۔
ان جماعتوں کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ ایسے مقدمات اور اختلافات کو سنیں اور ان کا فیصلہ کریں جو باضابطہ طور پر ان کے سامنے آتے ہیں۔
یہ جائز اور خدا کے کلام کے مطابق ہے کہ تمام مذکورہ مجالس کو کلیسیائی سزائیں دینے کا کچھ اختیار حاصل ہو۔
Discover more from Reformed Church of Pakistan
Subscribe to get the latest posts sent to your email.