Islaahi Kalisiya-e-Pakistan

The Form of Presbyterial Church-Government (1645) – Urdu Version

The Form of Presbyterial Church-Government was authored by the Westminster Assembly, which convened from 1643 to 1648. It was formally approved by the General Assembly of the Church of Scotland at the Assembly in Edinburgh on 10 February 1645, Session 16, to serve as a regulation for the governance of the Church. This esteemed work has been translated into Urdu by Pastor Arslan Ul Haq of the Reformed Church of Pakistan.

The Preface of the Form of Presbyterial Church-Government

ویسٹ منسٹر اسمبلی نے بزرگانی یعنی پریسبیٹیریل کلیسیائی نظام کے اِس ضابطہ کو 1643-1648 ء کے دوران میں مرتب کیا۔اسے 10 فروری 1645 ء کو ایڈنبرا میں کلیسیائے اسکاٹ لینڈ کی جنرل اسمبلی کے سولہویں اجلاس میں کلیسیا ئی حکومت کو منظم کرنے کیلئے منظور کیا گیا۔

ضابطہ بزرگانی (پریسبیٹریل) کلیسیائی نظام

دیباچہ

یسوع مسیح، جس کے کندھے پرسلطنت ہے اور جس کا نام عجیب مشیر، خدائے قادر، ابدیت کا باپ اور سلامتی کا شہزادہ ہے، جس  کی سلطنت کے اقبال اور سلامتی کی کُچھ انتہا نہ ہو گی ، وہ داؤد کے تخت اور اُس کی مملکت پر آج سے ابد تک حکمران رہے گا اور عدالت اور صداقت سے اُسے قیام بخشے گا (یسعیاہ 6:9-7) جسے باپ کی طرف سے آسمان اور زمین کا کل اختیار دیا گیا ہے (متی 18:28-20) اور جسے اُس نے مردوں میں سے جلا کر اپنی دہنی طرف آسمانی مقاموں پر بٹھایا۔ اور ہر طرح کی حکومت اور اختیار اور قدرت اور رِیاست اور ہر ایک نام سے بہت بلند کیا جو نہ صرف اِس جہان میں بلکہ آنے والے جہان میں بھی لیا جائے گا۔ اور سب کچھ اُس کے پاؤں تلے کر دِیا اور اُس کو سب چیزوں کا سردار بنا کر کلِیسیا کو دے دِیا۔ یہ اُس کا بدن ہے اور اُسی کی معموری جو ہر طرح سے سب کا معمور کرنے والا ہے (افسیوں 20:1-23)۔ جو سب آسمانوں سے بھی اُوپر چڑھ گیا تاکہ سب چیزوں کو معمور کرے اور کلیسیا کو انعام اور عہدے داران (خدام) دئے تاکہ مقدّس لوگ کامل بنیں اور خدمت گذاری کا کام کیا جائے اور مسیح کا بدن ترقی پائے (افسیوں 8:4-12)۔

افسیوں 8:4-11 کا موازنہ زبور 18:68 سے کریں۔


Discover more from Reformed Church of Pakistan

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Bible Verse of the Day

The young lions lack and suffer hunger; But those who seek the LORD shall not lack any good thing.

Featuring

Discover more from Reformed Church of Pakistan

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Skip to content